کوہاٹ، شرانگیز نفرت پھیلانے والے دو افغان مہاجر لڑ کے گرفتار

کوہاٹ:کوہاٹ پولیس نے پاکستان کے خلاف شرانگیز نفرت پھیلانے اور گالیاں دینے والے دو افغان مہاجر لڑکوں کو حراست میں لے کر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ پولیس تھانہ جنگل خیل کی حدودمیں واقع … Continue reading کوہاٹ، شرانگیز نفرت پھیلانے والے دو افغان مہاجر لڑ کے گرفتار